لاہور(جھنگ تیز نیوز)وفاقی حکومت نے 21نومبر بروز بدھ کو عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔تمام سرکاری و نجی ادارے اورکاروباری مراکز بند رہیں گے تاہم وفاقی اور صوبائی سطح پر جشن عید میلاد النبی ﷺکے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں