اسلام آباد ( آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ، ملازمین کوبھی نہیں نکالا جائے گا ۔
دنیا نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کے بورڈ کے اجلاس میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جبکہ ملازمین کوبھی نہیں نکالا جائے گا ،فیصلے کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کو دوبارہ منافع بخش ادارہ بنایا جائے گا اور یوٹیلٹی سٹورز عوام کیلئے معیاری سہولتوں کا دائرہ کار بڑھائیں گے ۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں