
کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو ریاست کی تاریخ کی سب سے تباہ کن آگ کہا جا رہا ہے۔
کیمپ میں بھڑکنے والی آگ نے کیلی فورنیا کے پیراڈائز قصبے کو راکھ کے ڈھیر میں بدلنے کے بعد یہ اب ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر پھیل گئی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ خطرناک صورتحال اگلے ہفتے تک جاری رہے گی۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں