شورکوٹ کالج کے طلباء کینٹ روڈ پر نکل آئے

شورکوٹ (جھنگ تیز)ڈگری کالج کے سٹوڈینٹ کینٹ روڈ پر نکل آئے روڈ ٹریفک کےلیے بلاک کر دیا۔طالبعلموں نے اپنے مطالبات کے لیے روڈ بلاک کیا۔شورکوٹ گورنمنٹ ڈگری کالج کے طالب علموں کو صاف مٹھا پانی مہیا نیں کالج میں کنٹین نہیں طالب علم پانی کو ترس گئے جس کی وجہ سے طالب علموں نے کینٹ روڈ پر اپنا احتجاج کیا۔اور روڈ بند کر دیا دوگھنٹے سے ٹریفک جام رہی اور طالبعلم پانی پانی کے نعرے لگاتے رہے موقعہ پر ڈی ایس پی شورکوٹ رانا عطاورحمان اپنے نفری کے ساتھ پہنچ آئے اور طالب علموں سے مذکرات کیے۔طالبعلموں کے مطالبات تھے کہ کالج میں پانی کڑوا ہے جو پینے کے قابل نہیں مٹھا پانی مہیا کیا جائے۔کالج میں کنٹین بنائی جائے۔کالج میں پروفیسر پورے کیے جائے۔ڈی ایس پی شورکوٹ نے طالب علموں کو یقین دہانی کروائی کہ آپ کے سبھی مطالبات ٹھیک ہے انشااللہ میں آپ لوگوں کے مطالبات پورے کروں گا۔طالب علموں نے ڈی ایس پی شورکوٹ کی یقین دہانی کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں