پیر سید کبیر علی شاہ کی جھنگ میں مولانا احمد لدھیانوی سے ملاقات

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق پیر سید کبیر علی شاہ ( چورہ شریف والے ) کی جھنگ میں  اہلسنت والجماعت کے سربراہ  مولانا احمد لدھیانوی  سے ملاقات کی  اس دوران انہوں مولنا لدھیانوی کی صاحبزادی کی وفات پر تعزیت  بھی کی۔اس موقع پر ان کے علاوہ سنیئر ممبران سٹی رابطہ امن کمیٹی بھی موجود تھے.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں