اپنے کبوتر واپس مانگنے پر غریب کا کان کاٹ دیا..
چنیوٹ:(جھنگ تیز) نواحی علاقہ بھوانہ کے قریب چکنمبر 192 ج ب میں چوری کئے ہوئے کبوتر واپس مانگنے پر مخالفوں نے 20 سالہ نوجوان کا کان کاٹ دیا..

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں