اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کی کاروائی،سرکاری مٹی بیچنے والے گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری  اسد عباس چانڈیو کاسرکاری املاک کونقصان پہچانے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے موضع عمرانہ جنوبی میں سرکاری زمینوں سے مٹی بیچنے والے ریاض ولد فرید عمرانہ  کو گرفتار کرلیا۔ملزمان عرصہ دراز سے سرکاری مٹی بیچ رہے تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں