جھنگ:نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے شہری کو بارہ لاکھ کی رقم سے محروم کر دیا

جھنگ(چوہدری  شوکت،نمائندہ جھنگ تیز) سرگودھا روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب واقع پٹرول پمپ کا کیشئر مظہر اقبال اور گن مین محمد فیاض موٹرسائیکل پر سوار ہو کر بارہ لاکھ کی رقم بنک میں جمع کروانے جارہے تھے کہ سرگودھا روڈ پر پرانے شناختی کارڈ دفتر کے قریب ایک موٹر سائیکل ہنڈا سی جی 125 پر سوار تین نامعلوم افراد جن میں دو افراد مسلح تھے انہیں روک لیا اور ان کے پاس موجود رقم کا بیگ اور گن مین کے پاس موجود بندوق چھین کر فرار ہو گئے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں