جھنگ(جھنگ تیز نیوز)کلکٹر اشتمال جھنگ شاہد عباس جوئیہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیاہے ۔ شاہد عباس جوئیہ کا شمار محنتی اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے۔اس سے قبل انہوں نے بطور اسسٹنٹ کمشنر جھنگ اور سرگودھا میں فرائض سرانجام دیئے ہیں۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں