احمد پور سیال(عنصر خان ،جھنگ تیز نیوز)صاحبزادہ محمد مشتاق سالم اور محمد عمران قادری کی کاوش کے نتیجہ میں آج کاروان صحت (سہولیات گھر گھر) کی گاڑی نے شریف آباد میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی 313 مریضوں کے مفت ٹیسٹ کئے۔ عوام کی جانب سے صاحبزادہ محمد مشتاق سالم اور محمد عمران قادری اس اس کاوش کو خوب سراہا گیا جن کی وجہ سے شریف آباد کی عوام نے بلا معاوضہ مختلف جسمانی ٹیسٹ کروائے۔ بعض مریضوں کو دستیاب ادویات بھی بلامعاوضہ فراہم کی گئیں۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
شریف آباد میں کاروان صحت کی گاڑی آمد،313 مریضوں کا معائینہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں