شیخو پورہ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی۔2 دہشت گردگرفتار

شیخو پورہ (جھنگ تیز نیوز)شیخو پورہ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شہزاد ٹاؤن کے علاقے سے2 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق کا ؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے ضلع شیخوپورہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر شہزاد ٹاؤن میں چھپے2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد اور ڈیٹو نیٹر ز بر آمد کرلیے،گرفتار دہشت گردوں کی شناخت حبیب الرحمان اور گل محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں