"ایک گھنٹہ مہمان کے ساتھ" کے عنوان سے خصوصی نشست کا اہتمام

بہاولنگر(رشید الرحمن،بیوروچیف جھنگ تیزنیوز) آئی جی صاحب پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عبدالرزاق شہید پولیس لائن بہاولنگر میں "ایک گھنٹہ مہمان کے ساتھ" کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر صاحبہ نے کی۔اس نشست کے مہمان خصوصی جناب خاور وحید صاحب ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس بہاولنگر تھے جنہوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں پولیس کے کردار پر خصوصی لیکچر دیا۔ اس لیکچر میں ضلع بھر سے آئے ہوئے پولیس افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں