انتقال پرملال ۔۔۔۔۔۔
اٹھارہ ہزاری(تحصیل رپورٹر ) مقامی سینئر صحافی ملک منور حسین کھوکھر کے دادا انتقال کرگئے مرحوم حکیم حاجی خادم حسین کھوکھرکی عمر 100سال تھی اور وہ 80سال سے شعبہ طب سے وابستہ تھے مرحوم کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں سیاسی ،سماجی اور مذہبی حلقوں کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں