شورکوٹ:گواہ کا گواہی سے انکار،مدعی نے خودکشی کر لی

شورکوٹ ( نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز)انصاف کی فراہمی میں تاخیر، گواہ کا گواہی سے انکار، قائم بھروانہ کی معصوم عائشہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا انوکھا انجام، گواہ کی جانب سے آج شورکوٹ میں گواہی دینے سے انکار پر عائشہ کے والد نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی،بیٹی کےلئے انصاف مانگنے والا باپ آج منوں مٹی تلے لحد میں اتار دیا جائے گا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں