وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے.

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے. ایئرپورٹ پر مدینہ کے گورنرشہزادہ فیصل بن سلمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا.وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی،اسد عمر،چودھری فواد حسین اور مشیر عبدالرزاق داؤد ہمراہ ہیں.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں