جھنگ:آر پی او فیصل آباد کا فیصل حیات خان جبوانہ سیال کے ہمراہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت

نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال مُشیر وزیراعلی پنجاب ہمراہ آصف اقبال ڈویژنل کمشنر اور غلام محمود ڈوگر آر پی او فیصل آباد کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ھوے۔ اس موقع پر غلام بی بی بھروانہ ایم این اے مولانا محمد معاویہ اعظم ایم پی اے اور ڈی پی او جھنگ اور ڈی سی جھنگ بھی موجود ھیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں