بہاولنگر/ ایڈز مریض ایمرجنسی نافذ
بہاولنگر ۔ شہر گردونواح میں ایڈز کا خطرناک مہلک مرض پھیلنے کا انکشاف
بہاولنگر ۔ ایڈز کے مرض میں مبتلا 3 مریض منظر عام پر آگئے
بہاولنگر ۔ زاہد نظام پورہ ، غلام نبی فیصل کالونی اور ماڈل ٹاؤن کے رہائشی نعمان میں ایڈز کی تصدیق
بہاولنگر ۔ تینوں مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے
بہاولنگر۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایڈز کے حوالے سے کوئی انتظام سہولت موجود نہیں
بہاولنگر ۔ زاہد اور غلام نبی نامی مریضوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور ریفر کردیا گیا
بہاولنگر ۔ ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ایمرجنسی نافذ کردی
بہاولنگر ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹرز عملہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا ڈی ایچ او ڈاکٹر عمر فاروق
بہاولنگر ۔ متاثرہ علاقوں میں سرویلنس کےلئے ٹاسک فورس تشکیل دے رہے ہیں ڈی ایچ او ڈاکٹر عمر فاروق
بہاولنگر ۔ ایڈز کو پھیلنے سے روکنے کےلئے ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت تمام اقدامات کررہی ہے ڈی ایچ او ڈاکٹر عمر فاروق

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں