اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر) ٹی ایچ کیو ہسپتال میں فارماسسٹ ڈے منایا گیا ہسپتال میں منعقدہ تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر عابد سیال،ایڈمن آفیسر بابر علی و دیگر ڈاکٹرز و عملہ نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے فارماسسٹ ڈاکٹر نوید شہزاد نے کہا کہ 25ستمبر ک دن ہم فارماسسٹ ڈاکٹرز سے انسانیت کی خدمت کرنے کا عہد لیتا ہے فارماسسٹس ادویات سازی کے ذریعے انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں ایم ایس ڈاکٹر عابد سیال نے فارماسسٹ نوید شہزاد کی خدمات کو خوب سراہا تقریب کے اختتام پر ایم ایس ڈاکٹر عابد سیال و دیگر شرکاء نے مل کر کیک بھی کاٹا
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں فارماسسٹ ڈے کی تقریب
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں