اے سی اٹھارہ ہزاری بیسٹ اسسٹنٹ کمشنر قرار

اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر ) اے سی اٹھارہ ہزاری جنرل الیکشن 2018 کے دوران بیسٹ اسسٹنٹ کمشنر قرار،اسد چانڈیہ کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری محمد اسد چانڈیہ کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی اور ڈی پی او جھنگ شاکر حسین داوڑ نے سرکٹ ہاوس جھنگ میں منعقدہ تقریب میں جنرل الیکشن 2018 کے دوران امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے،ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر اے سی اسد چانڈیہ کی خدمات کو خوب سراہا 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں