*روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ تین افراد جاں بحق*
*جھنگ* چنیوٹ روڈ ٹول پلازہ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ھو گیا
حادثہ تیز رفتاری اور لاپروائی کے باعث پیش آیا
ریسکیو1122جھنگ کنٹرول روم میں کال موصول ھوتے ہی ریسکیو1122 جھنگ کی ایک ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیوآپریشن شروع کیا
تصادم کےنتیجے میں تین افراد ظفر اقبال ولد رشید 40 سال، سعید اقبال ولد ظفر اقبال 20 سال اور طاہر ولد رفیق 25 سال موقع پر جاں بحق ھو گے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں