جھنگ:موٹر سائیکل کو حادثہ،1 شخص زخمی

جھنگ (چوھدری شوکت علی نماٸندہ جھنگ تیز نیوز )تین طالب علم مدوکی روڈ باٸی پاس کے قریب موٹر ساٸیکل نمبر JGL 5665 پر جا رہے تھے کہ روڈ میں دو فٹ گڑھا تھا جس کے باعث وہ گر گٸے اور دو افراد زخمی اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا اہل علاقہ کے لوگوں نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا اور موٹر ساٸیکل کا اگلا رم مکمل ختم ہو گیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں