جھنگ (چوھدری شوکت علی نماٸندہ جھنگ تیز نیوز) منڈی شاہ جیونہ انچارج چوکی کے پولیس ملازمین موبائل وین پر گشت کر رہے تھے کہ موڑ اجمل والا کے قریب مشکوک شخص کو روک کر اس کی جامعہ تلاشی لی دوران ملزم مراتب علی کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا اور فرنٹ ڈیسک تھانہ قادر پور میں مقدمہ درج کر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں