مریم نوازکا لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا، مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی ۔مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا مگر سزاءکے بعد مریمنواز کی جگہ کوورنگ امیدوار علی پرویز کو ٹکٹ دیدیا گیا۔

میڈیا  رپورٹس کے مطابق علی پرویز سابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے علی پرویز اس سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں