شورکوٹ:رکشہ الٹنے سے 4 افراد شدید زخمی

شورکوٹ(نوید ا حمد،نمائند جھنگ تیز) جھنگ روڈ تین پلی کے پاس تیز رفتار رکشہ الٹنے سے ڈرائیور سمیت 4 افراد شدید زخمی 2 کی حالت تشویشناک، مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں