شورکوٹ؛ایم فور سیکشن تھری پر چائینہ کمپنی کے ملازمین کی من مانیاں

شورکوٹ (جھنگ تیز نیوز)ایم فور سیکشن تھری پر چائینہ کمپنی کے ملازمین کی من مانیاں عروج پر۔موٹر سائیکل سے 100روپے اور کار سواروں سے 300روپے وصول کیے جا رہے ہیں تفصیلات کے مطابق شورکوٹ تا گوجرہ زیر تعمیر موٹروے ایم فور سیکشن تھری پر چائینہ کمپنی کے ملازمین فی موٹر سائیکل 100روپےجبکہ فی کار 300روپے وصول کرتے ہیں جو رقم روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے بن جاتی ہے جو شخص انہیں پیسے نہیں دیتا اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے شورکوٹ کے عوامی و سماجی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں