سام سنگ کا 'سستا'ڈوئل کیمرہ فون گلیکسی آن 8 متعارف

یہ فون 6 انچ کے ایچ ڈی پلس سپر امولیڈ ڈسپلے کے ساتھ ہے، جبکہ 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ کوالکوم اسنیپ ڈراگون 450 پراسیسر دیا گیا ہے۔
یہ فون 5 اگست سے بھارت میں 16 ہزار 900 روپے (لگ بھگ 31 ہزار پاکستانی روپے) میں فروخت کیا جائے گا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں