ہیواوے نے پہلی بار ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

ہیواوے نے پہلی بار ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن نامی کمپنی کے مطابق یکم اپریل سے 30 جون تک (دوسری سہ ماہی) کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت کے حوالے سے ہیواوے سام سنگ کے بعد دوسری بڑی کمپنی بن گئی۔اس عرصے کے دوران ہیواوے نے 5 کروڑ 42 لاکھ فونز دنیا بھر میں بھیجے جو کہ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلےم یں 40.9 فیصد زیادہ تھے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں