سیالکوٹ( بیورورپورٹ) اوباش نوجوان نے چھ سال کم سن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ خورد میں انور بٹ کا بھانجا6سالہ اسود اکبر نامی شخص کے گھر سپارہ پڑھنے گیا ہوا تھا کہ واپسی پر زین نامی اوباش نوجوان اسے موٹر سائیکل پر بٹھا کر کمشنر روڈ کے قریب جھاڑیوں میں لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور بعدازاں اسے سبزی منڈی کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں