جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی

اسلام آباد (احسان احمد بیورو چیف جھنگ تیز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سات روزہ دورہ برطانیہ سے معذرت کرلی ہے، معزز جج کا کہنا ہے کہ اکتیس جولائی کو جاری کئے گئے شوکاز نوٹس کے باعث دورے پر نہیں جا سکتا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کو برطانیہ میں ورکشاپ میں شرکت کے لیے نامزد کیا تھا، تاہم معزز جج کا کہنا ہے کہ اکتیس جولائی کو جاری شوکاز نوٹس کے باعث دورے پرجانا ممکن نہیں، مجھے اور میری فیملی کو جان کے خطرات ہیں، خطرات اور دباوٴ کی کیفیت میں فیملی کو چھوڑ کر برطانیہ نہیں جا سکتا-
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں