جھنگ پولیس کے شہداء کی یاد میں فاتحہ خوانی اورشھداء کوخراج تحسین پیش

یوم شہداء پولیس کے موقع کی مناسبت سے جھنگ پولیس کا ضلع کونسل کے بالمقابل مختلف چراغاں کا اہتمام

جھنگ پولیس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں فاتحہ خوانی اورشھداء کوخراج تحسین پیش کیاگیا. 
یوم شہداء پولیس کے موقع پر ڈی پی او جھنگ شاکر حسین داوڑ امتیاز محمود ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ وسول سوسائٹی کے ممبران و میڈیا نمائندگان کی طرف سے جھنگ پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ضلع کونسل کے بالمقابل چراغاں کا اہتمام کیا گیا جہاں پر پولیس افسران, عوامی نمائندگان, سول سوسائٹی کے ممبران,اور صحافیوں نے شرکت کی جھنگ پولیس اور پنجاب پولیس کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی.






Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں