جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز) ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جھنگ میڈم نسیم اختر کی حادثات کی روک تھام کیلئے ایک اور خصوصی کاوش جھنگ کے مین روڈ پر سپیڈ چیکر کیمرے لگا دیے گئے ہیں
ڈرائیور حضرات محتاط ھو جائیں اب گاڑی کی سپیڈ کو کنٹرول میں رکھیں اگر کسی نے اور سپیڈ گاڑی چلائی تو 750 روپے کا چالان ھو جائے گا جھنگ فیصل آباد روڈ جھنگ گوجرہ روڈ جھنگ چنیوٹ روڈ جھنگ بھکر روڈ جھنگ سرگودھا روڈ پر اوور سپیڈ کیمرہ کا استعمال ھوگا حادثات کی روک تھام کیلئے آبادی سے باہر 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار آبادی کے اندر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے گاڑی چلائی جا سکتی ہے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی) (رپورٹ) (محمد کاشف عمران نمائندہ نیو نیوز شورکوٹ

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں