احمدپورسیال پولیس کی کاروائی،بھاری مقدار میں شراب برآمد

احمد پورسیال(جھنگ تیزنیوز)ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال چوہدری حاکم علی کی زیر قیادت کاروائی کی دوران کاروائی احمد پور موڑ پر ناکے کے دوران گاڑی سے بھاری مقدار میں شراب برآمدکر کےڈرائیو کوگرفتارکر لیا گیااور ملزم ڈاکٹر جون پر مقدمہ درج کر کےگاڑی  کوتحویل میں لے لیا گیا 
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں