جھنگ(چوہدری فیصل )ڈپٹی کمشنرآفس کے کمیٹی روم میں 14 اگست کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی جس کی صدارت نواب بابر علی خان سیال چیرمین ضلع کونسل جھنگ۔ حافظ شوکت علی ڈپٹی کمشنر جھنگ ذولفقار احمد ایس پی انوسٹیگیشن جھنگ نے کی۔ جس میں تمام ضلعی افیسران کو 14 اگست کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس موقع پر شیخ نواز اکرم چیرمین بلدیہ جھنگ اور ضلعی افیسران بھی موجود تھے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں