چیئرمین راہ حق پارٹی کی مولانا محمد معاویہ اعظم کی سربراہی میں وزیراعلی پنجاب اور سپیکر چوہدری پرویز الہی سے ملاقات

جھنگ(جھنگ تیز)مولانا ابراہیم قاسمی چیئرمین پاکستان راہ حق پارٹی,شیخ محمد اقبال صدر پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کی پاکستان راہ حق پارٹی کے نومنتخب ایم پی اے مولانا محمد معاویہ اعظم کی سربراہی میں آج وزیراعلی پنجاب محمد عثمان بزدار اور پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الہی سے ملاقات جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دلوانے اور یونیورسٹی کے قیام,سیوریج کے نظام کو بہتر کرنے,ایمرجنسی بنیاد پر ہیپاٹائٹس سی کی ویکینیشن شروع کرنے اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار روڈز کی تعمیرات اور واٹر پیوروفیکشن پلانٹ لگوانے پر گفتگو کی گئی۔


Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں