سیالکوٹ : گھریلو ناچاقی پر بیوی نے رشتہ داروں کے ساتھ ملکر شوہر کی پٹائی کروا دی

Image result for ‫پٹائی‬‎

سیالکوٹ (بیورورپورٹ ) گھریلو ناچاقی پر بیوی نے رشتہ داروں کے ساتھ ملکر شوہر کی پٹائی کروا دی۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ مراد پور میں گھریلو ناچاقی پر بیوی ثنا اور اسکے رشتہ داروں زمان، چاند، ثمینہ، سمیر اور شبالو وغیرہ8کس افراد نے شوہر یاسین کو ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور جاتے ہوئے گھر سے پونے تین لاکھ روپے سے زائد رقم اور5تولے طلائی زیوارت بھی ساتھ لے گئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ یاسین دوکان سے گھر میں داخل ہو تو گھر میں پہلے سے ملزمان موجود تھے جنہوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں