سیالکوٹ (بیورورپورٹ ) اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے اشتہاری مجرم اسلام کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں