سیالکوٹ:بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔خواجہ طارق محمود بٹ

سیالکوٹ( بیورورپورٹ) مرکزی انجمن صارفین پاکستان کے صدر خواجہ طارق محمود بٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کی توجہ اس امر طرف مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ تھانہ نیکاپورہ و دیگر تھانہ جات کی حدود میں بلا نمبری موٹر سائیکل کی بھرمار ہے جن میں سے اکثر عوام الناس کو آتے جاتے ہراساں کرتے ہیں جبکہ یہی موٹر سائیکلیں وارداتوں میں بھی استعمال ہوتی ہیں لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں خلاف فوری اور سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں