ماریہ محمود کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر ( ڈی پی او) پاکپتن تعینات کر دیا

لاہور  ( ویب ڈیسک) اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پی ایس پی افسر ماریہ محمود کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر ( ڈی پی او) پاکپتن تعینات کر دیا،ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ماریہ محمود کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر د یا گیا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا .
دوسری جانب جسٹس ثاقب نثار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب، آر پی او اور ڈی پی او رضوان گوندل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں