حضرت عثمان کے یوم شہادت کوسرکاری سطح پر منایا جائے۔مولانا آصف معاویہ سیال

احمد پورسیال(نمائندہ جھنگ تیز) 18ذی الحج یوم شہادت حضرت عثمان ذوالنورین سمیت خلفاء راشدین کی یوم وفات و شہادت پر ملک بھر میں عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے،ان خیالات کا اظہار 
 حضرت مولانا صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کا گڑھ مہاراجہ جامع مسجد ایثارالقاسمی میں مظلوم مدینہ سیدنا عثمان ذوالنورین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ان کے علاوہ مولانا ممتاز فاروقی، ثناء خوان رسول ارشدقاسمی نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں