سیالکوٹ (خلیل احمد، بیوروچیف جھنگ تیز) منشیات اور شراب برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک سے پولیس نے دوران گشت ایک شخص جنید سے185گرام چرس، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے امجد سے چار لیٹر شراب اور تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے علی رضا سے ایک بوتل شراب برآمد کرکے اسے گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں