سیالکوٹ ( بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والی خاتون سمیت2بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھکے میں پولیس نے جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والی بھکارن پروین بی بی اور فاروق کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں