شورکوٹ:وریام والا کے سبزی فروشوں کے من پسند ریٹ

شورکوٹ/وریا م والا(صابر سلطان سیال  نمائندہ جھنگ تیز نیوز)  عید کی آمد آمد ہے دوسرے تمام بڑے شہروں کی طرح وریام والا کے سبزی فروش بھی پیچھے نہ رہے مرچ ٹماٹر،پیاز اور ادرک کی قیمتں آسمان کو چھونے لگیں وریام والا کے شہریوں کی شورکوٹ کی انتظامہ سے اپیل ہے کہ ان سبزی فروشو ں کے خلاف سخت قانونی  کاروائی کی جاۓ۔تاکہ عوام کو ریلیف میسر ہو سکے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں