میونسپل کمیٹی شورکوٹ کی جانب سے قربانی کے جانوروں کیلئے سیل پوائنٹ بنا دیا گیا

شورکوٹ(محمد نوید احمد،نمائندہ جھنگ) میونسپل کمیٹی شورکوٹ کے چیئرمین حاجی محمد رفیق کی خصوصی ہدایت پر چیف آفیسر خالد اقبال ملک نے سابقہ بکر منڈی ٹن روڈ پر شہریوں کی سہولت کیلئے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے سیل پوائنٹ بنا دیا گیا شہریوں کی قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت جاری چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خالد اقبال ملک ایس ڈی او میونسپل کمیٹی محمد عثمان خان میونسپل کمیٹی کے عملہ کے ساتھ خود موقع پر موجود ہیں سیل پوائنٹ چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے سیل پوائنٹ بنانے پر شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمد رفیق میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر کے اس اقدام کو سراہا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں