شورکوٹ/وریام والا(صابر سلطان،نمائندہ جھنگ تیز)نواحی علاقہ وریام والا کی مرکزی سڑک پرٹریفک کا بے پناہ رش،ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا۔ٹریفک جام رہنے سے عوام مشکلات کا شکار ہے۔مرکزی سڑک پرٹریفک کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے یہاں ٹریفک جام رہنا معمول کی بات ہے۔جس سے وہاں قائم کاروباری مراکز اور عوام کو پیدل گزرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہلیان علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اس مسئلہ کے حل کے لئے شہر کے باہر سے ایک بائی پاس بنایا جائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں