شورکوٹ:دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق

شورکوٹ(نوید احمد،نمائندہ جھنگ تیز) نواحی علاقہ 25 پل 23گھگھ میں گھر کی بوسیدہ دیوار گر گئی دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 شورکوٹ کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 کے عملہ نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں