ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر کی کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر نے ڈی ایس پی فورٹ عباس دفتر کے سبزہ زار میں ایک کھلی کچہری لگائی جس میں لوگوں کی شکایات اور انکے مسائل سنے اور موقع پر ہی انکو حل کرنے کے احکامات جاری کئیے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں