مظفرگڑھ(جھنگ تیز)ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری،
ڈی ایس پی علی پور نصراللہ وڑائچ کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور معہ پولیس ٹیم نے 15 مقدمات میں ملوث بوتلی گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، سرغنہ گینگ رحیم بخش عرف بوتلی، ساتھی محمد طارق کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 موٹر سائیکلیں، گھریلو سامان، سرقہ شدہ دوکانوں کا سامان، 11 موبائل فونز، ایل ای ڈی معہ رسیور، نقد رقم 46000، سولر پلیٹس، پنکھےاور 2 پستول برامد کر لیئے گئے, ملزمان علی پور شہر میں چوری و نقب زنی کی وارداتیں کیا کرتے تھے، ڈی پی او فیصل شہزاد کی زیر نگرانی مظفرگڑھ پولیس شہریوں کے جان، مال، عزت و آبرو کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت برسر پیکار ہے،

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں