جھنگ:نہر کنارے سیلفی بنانے والا نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

جھنگ(چوہدری شوکت،نمائندہ جھنگ تیز) بستی مائی ہیر کا رہائشی جنید ولد محمد صفدر اپنے رشتے داروں کے ہاں ملنے گیا ہوا تھا اور قریبی نہر کے کنارے پر کھٹرا ہو کر سیلفی بنانے لگا تو اس کا پاٶں پھسل گیا اور وہ نہر میں جا گرا ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے لاش کی سرچ کی اور کوٹ دیوان کے مقام پر لاش کو نہر سے نکال کر ورثا ٕ کے حوالے کر دی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں