شورکوٹ:نہر کے پُل میں پڑنے والا گڑھا ۔ بڑے حادثات کا سبب

شورکوٹ/ وریام والا (صابر سلطان سیال نمائندہ جھنک تیز نیوز) نہر کے پُل میں گڑھا کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے وریام روڈ پر موجود کچی پکی نہروں میں سے کچی نہر کی پل میں گڑھا پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے اور یہ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا موجب بن سکتا ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں