سیالکوٹ( بیورورپورٹ) بغیر اجازات نامہ غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3 دوکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ دارہ آرائیاں سے پولیس نے بغیر اجازات نامہ غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں دوکاندار مرزا زید بن عابد بیگ اور تھانہ پھوکلیان کے علاقہ گلا چک میں غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں اشفاق اور موضع بہینس میں غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے اشفاق ولد عبدالحمید کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں